Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو میں تربیتی پروگرام دوبارہ شروع کرنے کے احکامات جاری

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے کوروناوائرس19کی تیسری لہر کی شدت میں کمی آنے پر حکومتی ہدایات کی روشنی میں تربیتی سرگرمیاں بحال کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ مین پاور میپکو رانا محمد سرفراز کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق میپکو ریجن کے زیر انتظام ریجنل ٹریننگ سنٹر اور سرکل ٹریننگ سنٹرز میں ٹریننگ کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت بحال کردی گئی ہیں اور ٹریننگ سنٹرز کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹریننگ سنٹرز کے کلاس رومز اور تربیتی مراکز میں حکومت پاکستان کی کووڈ19سے متعلق جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدر آمد کیاجائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button