Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نوازشریف زرعی یونیورسٹی : ڈین کے سامنے وائس چانسلر بے بس ہوگئے

نوازشریف ایگری کلچر یونیورسٹی ایکٹنگ ڈین فیکلٹی آف ایگری کلچر کی پھرتیاں اختیارات کا نا جائز استمعال وائس چانسلر خاموش اور بےبس ہوگئے۔

ایگری کلچر یونیورسٹی کے ایکٹنگ ڈین ڈاکٹر شفقت سعید نے اپنے چہیتے نائب قاصد کو کلرک کی سیٹ پر زبانی حکم نامہ جاری کر کے بیٹھا دیا اور کلرک کو لیب اٹینڈنٹ کی سیٹ پر تعینات اور لیب اٹینڈنٹ کو اپنے ذاتی ملازم کی طرح رقبے پر ہر دوسرے دن بھیج دیا جاتا ہے ، جب کے لیب اٹندنٹ کا کام لیب سنبھالنا ہے نہ کے ذاتی ملازمت کرنے رقبے پر اور نرسری پر بھیجنا ہے ۔
وائس چانسلر خاموش، رجسٹرار بےبس، کیوں کے وہ ایک ڈین کا ملازم ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button