Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نواز شریف ایگری کلچر یونیورسٹی : ڈیلی ویجز سیکورٹی ملازمین پر بیروزگاری کی تلوار لٹکادی گئی

نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں 35 ڈیلی ویجزسیکورٹی گارڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کےلئے پلان تیار کرلیا گیا، یہ گارڈ یونیورسٹی میں 7 سالوں سے کام کررہے تھے۔

نوکری سے فراغت کی اطلات پر ملازمین میں بے چینی پھیل گئی انہوں نے وائس چانسلر سے اپیل کی ہے کہ وہ فیصلے پر نظر ثانی کریں اور ان کے گھر کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button