Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نکمے اساتذہ کو ریٹائرڈ کرنے کافیصلہ،کوائف طلب

حکومت کی جانب سے نئی ریٹائرمنٹ پالیسی کا اعلان کے بعد محکمہ سکولزنے خراب کارکردگی والے اساتذہ و افسران کو وقت سے پہلے ریٹائرڈ کرنے پر باقاعدہ کام شروع کردیا۔

تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ملازمین کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بیس سال سروس مکمل کرنے والے اساتذہ و افسران کا ریکارڈ فی الفور بھجوایا جائے۔

ریکارڈ میں افسران و اساتذہ کا گریڈ، جوائنگ ڈیٹ اور سروس کا دورانیہ بتایا جائے۔ اساتذہ و افسران کی کارکردگی رپورٹ بھی فراہم کیجائیں۔

تمام اتھارٹیز کو31 مئی تک تمام ریکارڈ محکمہ کو بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔ احکامات نہ ماننے کی صورت میں متعلقہ افسران کیخلاف کاروائی کیجائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button