Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسرڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

وائس چانسلر بہاوءالدین زکریا یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔

وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ویکسینیشن کرواتے ہوئے

اس موقع پر وی سی پروفیسر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی کاکہنا تھا کہ خطرنا ک وبا کے پیش نظر حکومتی ہدایات و ایس او پیز پر100فیصد عمل کرنا از حد ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button