Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوگئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گریژن میں اختتام پذیر ہوگئی۔
اسکیٹ شوٹنگ خواتین مقابلہ فرانس کی الناستاسیو نےجیتا، روس کی وارنٹ آفیسرالناستسیہ نےسلور میڈل اپنے نام کیا، مقابلےمیں پاک فوج کی لیفٹیننٹ کومل شہزادی نےبرونز میڈل لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اسکیٹ شوٹنگ مردوں کا مقابلہ پاکستان کے میرین آصف محمود نےجیتا، پاکستان کے پیٹی آفیسر وحیدعالم نےچاندی اور میرین ذیشان نے برونز میڈل جیتا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مکس کیٹگری میں روس نےگولڈ اور پاکستان نےسلورو برونزمیڈل حاصل کیا۔روس نے چیمپئن شپ میں پہلی اور فرانس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button