Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ورلڈ کپ کے لیے ٹیم سلیکشن پر بابر اعظم نے اعتراض اٹھا دیا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر کپتان بابر اعظم نے بھی اعتراض اٹھا دیا۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے رمیز راجہ سے فون پر شکوہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی مانگے تھے وہ نہیں ملے۔
کپتان بابر اعظم کو مڈل آرڈر بیٹسمین صہیب مقصود اعظم خان نہیں چاہیے تھے بلکہ انہیں شرجیل خان، فخر زمان اور لیگ اسپنر عثمان قادر درکار تھے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے کہنے پر ٹیم میں ردوبدل کی گیق، رمیز راجہ نے چیف سلیکٹر کو میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کو شامل نہ کرنے کی ہدایت کی۔
جس کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ بابر اعظم کی سنی جائے گی یا نہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button