Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی و صوبائی حکومت اساتذہ تنظیموں سے مشاورت کرے : پنجاب ٹیچریونین

پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت تعلیم کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے اساتذہ تنظیموں کے نمائندوں سے مشاورت کرے، اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں کم از کم 50 فی صد اضافہ کرے، جو شدید پریشانی سے دوچار ہیں، اور ان کے لئے گھریلو اخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہو گئے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اساتذہ کے وفد سے کی گئی ملاقات میں کیا ، رانا الطاف حسین نے مزید کہا کہ ہم جب سرائیکی خطہ میں رہتے ہیں ، تو خطہ کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے بھی آ ساز بلند کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے، جو کہ ماضی کے ہوں یا موجود ہ حکومت میں بیٹھے میں بیٹھے ہوئے سرائیکی خطہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں نے پوری نہیں کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button