Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان کا عملے کےلئے رمضان پیکج

دفتری اوقات کار کم کردئے

ویمن یونیورسٹی ملتان کا عملے کےلئے رمضان پیکج، دفتری اوقات کار کم کردئے۔

رمضان المبارک کے آمد آمد ہے ، ایسے میں ویمن یونیورسٹی ملتان نے افسروں اور عملے کےلئے بڑا قدم اٹھایا ہے اور دفتری اوقات کار کم کردئے ہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی سے منظوری کے بعد نئے دفتری اوقات کار جاری کردئے۔

جس کے مطابق سوموار سے لیکر جمعرات تک دفاتر صبح 10 بجے سے دو بجے سہرپہر تک کھلیں گے، جبکہ جمعہ کو دفاتر کا اوقات کار صبح 10 بجے سے ایک بجے دوپہر تک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button