Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی : پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکولرجینٹکس کی سکالر ثنا ریاض کی پی ایچ ڈی کاپبلک ڈیفنس 2 اگست کو ہوگا۔
ان کے مقالے کاعنوان ’’بائیوکیمیکل اینڈ مالیکولر کریکٹررائزیشن آف پوٹینشل انٹی کینسر پائیوتھو کیمیکل‘‘ہے ،ان کے مقالے کی نگران سابق وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ایمراطیس , پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسنین اور یونیورسٹی آف پنجاب کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب احمد ہیں۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کانفرنس روم میں ایک بجے منعقد ہوگی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گے، جبکہ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حنا علی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button