Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کی رجسٹرار شپ کا منصب ڈاکٹر قمر رباب کے حوالے

ویمن یونیورسٹی ملتان کی نئی رجسٹرار کی تعیناتی کردی گئی۔
اس سلسلے میں گزشتہ روز جاری ہونےو الے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد شعبہ میتھ کی ٹیچر انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر قمر رباب کو یونیورسٹی کی رجسٹرار تعینات کیا جاتا ہے اور ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کریں۔
اس اسائمنٹ پر ان کو کوئی اضافی فنانشل بینفٹ نہیں دیا جائے گا ، واضح رہے یہ سیٹ پروفیسر فرزانہ اکرم کے ایچ ای ڈی میں جانے کے بعد خالی ہوئی تھی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button