Paid ad
Breaking NewsNationalSportsتازہ ترین

ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے واپڈا کی مستقل ملازمت کا مطالبہ کردیا

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا میں ان کی ملازمت کو مستقل کیا جائے ، اور ان کے بہتر مستقبل کےلیے انہیں ترقی دی جائے۔
ویٹ لفٹر نے محکمے سے شکوہ کیا کہ تین برس گزر گئے ، لیکن انہیں کوئی ترقی نہیں دی گئی۔
واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اتوار کے روز 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے تھے، جس میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button