Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا پنجاب طالب علموں کو آن لائن کورسز کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گا

ٹیوٹا اور نجی موبائل کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ٹیوٹا پنجاب نجی موبائل کمپنی کے تعاون سے طلباء کو آن لائن کورسز کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت، ڈیجیٹل ویلٹ اور ہیلتھ انشورنس کی سہولت بھی مہیا کرے گا ڈیجیٹل ویلٹ کے ذریعے طلباء کاروبار اور آن لائن خریداری کرسکیں گے، انٹرنیٹ کی سہولت کیلئے رعائیتی ریٹس فراہم ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button