Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے بولر کرٹس کیمفر نے تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
کرٹس کیمفر نے چار گیندوں پر چار وکٹیں لے کر نیدرلینڈز کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی۔آئرلینڈ کے فاسٹ بولر کرٹس کیمفر ورلڈ کپ میں 4 گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ آئرس بولر کی تباہ کولنگ بولنگ کی بدولت نیدرلینڈز کی ٹیم 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button