Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر ہوگیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا، گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔
ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی دوسری گیند کے بعد پھر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا،
تیز بارش کے باعث میچ روکنا پڑا، اور اب میچ کو ختم کردیا گیا۔

بارش کے باعث 1.2 اوورز کا میچ ممکن ہوسکا اور ویسٹ انڈیز نے بغیرنقصان کے 15 رنزبنائے۔ آندرے فلیچر 14 اورکرس گیل ایک رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس سے قبل سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کیا گیا تھا، 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 سے برتری حاصل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button