Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پروفیسر خلیفہ جلیل عباس صدیقی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی

معروف سائکاٹرسٹ ڈاکٹر اے سجاد صدیقی، جنرل منیجر این پی ایچ سروسز احمد جواد اور ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو ہیڈ کوارٹر اسد حماد کے والد اور میڈیکل اسپیشلسٹ واپڈا ہسپتال ڈاکٹر علی عباس کے چچاپروفیسر خلیفہ جلیل عباس صدیقی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی گزشتہ روز حیدریہ مسجد گلگشت ملتان میں ہوئی۔
قل خوانی میں میپکو افسران انجینئر فرحان شبیر ملک، میاں ندیم احمد، انجینئر شوکت حسین ملک، قیصر عباس نقوی، انجینئر عمران لودھی، انجینئر عمیر لودھی، ناصرزیدی، عمران زیدی، عمران گردیزی، بینکار صولت عباس کاظمی، احمد حسینی، پروفیسر عاطف نقوی، شاکر حسین شاکر، علی مراد صدیقی، عامر شہزاد صدیقی سمیت بڑی تعداد میں میپکو افسران، سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
مجلس عزا میں علامہ کاظم عباس نقوی نے موت و حیات کے فلسفہ پر روشنی ڈالی، جبکہ منقبت کاشف رضا زیدی اوردُعامولانا عمران کاظمی نے کروائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button