Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو چار ارب روپے مل گئے

محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو چار ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس گرانٹ سے فاؤنڈیشن کے سکولوں سے منسلک اساتذہ کی تنخواہیں ادا کرے گا اور دیگر آپریشنل اخراجات پورے کرے گا، جبکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس گرانٹ سے سیلری اور نان سیلری اخراجات بھی پورے کرے گا۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم فعال کردیا، 15 نومبر سے تمام اساتذہ اپنی اے سی آر صرف آن لائن جمع کرواسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button