Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں سکولوں میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 89 ہزار 841 تک پہنچ گئیں

سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی ریٹائرڈ منٹ ، ایک ماہ کے دوران مزید 650 آسامیاں خالی ہو گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ ہرگزرتے دن کے ساتھ صوبے بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہورہی ہے ، ریٹائرمنٹ کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔
اس وقت پنجاب بھر میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 89 ہزار 841 تک پہنچ گئیں ہیں ۔
اس اضافے کی وجہ اساتذہ کی بروقت ترقیاں اور پوسٹوں کی اپ گریڈیشن نہ ہونا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button