Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب پبلک سروس کمیشن اب تحریری امتحان لے گا،اجازت مل گئی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کو تحریری امتحانات لینے کی اجازت مل گئی کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر تحریری پنجاب پبلک سروس کمیشن کےامتحانات غیر معینہ مدت تک ملتوی کئے گئے تھے۔

کیسز میں کمی آتے ہی محکمہ صحت نے پی پی ایس سی کو تحریری امتحانات لینے کی اجازت دے دی۔ مراسلہ کے مطابق احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے امتحانات لئےجا سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button