Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحصیلدار کا انگریزی کا ہونے والا امتحان ملتوی

پی پی ایس سی کے اعلامیہ کے مطابق امتحان ملتوی کرنے کا فیصلہ اُمیدواروں اور امتحانی عملہ کو امتحانی مراکز تک پہنچنے میں درپیش دشواری کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
فیصلہ انتظامی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اس لئے تحصیلدار کا امتحان ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔
تحصیلدار کا انگریزی کا پرچہ 24 اکتوبر کی بجائے 7 نومبر کو لیا جائے گا، اس حوالے سے امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی مطلع کر دیا جائے گا، 31 اکتوبر کو تحصیلدار کا ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button