Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں کو مرحلہ وار شمسی توانائی پر منتقل کرنے اور نیٹ میٹرنگ کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت نے تمام سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کو جلد سے جلد مکمل کرنے اورنیٹ میٹرنگ کرنے فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کابینہ نے مرحلہ وار صوبے کے تمام اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ بھی کیا اس عمل سے سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی ، جب کہ نیٹ میٹرنگ سے چھٹی کے بعد پیدا ہونے والی بجلی ترسیلی کمپنیوں کو فراہم کی جائے گی۔

جس سے سکولوں کو اضافی آمدنی بھی ملے گی اس وقت شمسی توانائی کا منصوبہ 25 فیصد مکمل ہوچکا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button