Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔سید غفورعلی شاہ

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کی ریٹائرڈ آفیسرز اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چیرمین سید غفورعلی شاہ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پنشن میں منگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائےانھوں نے مزید کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین بہت سے مسائل کا شکار ہیں۔ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا زیادہ حصہ تو ادویات پر خرچ ہوجاتاہے اس لیے حکومت کو منگائی کو سامنے رکھتے ہونے پنشن میں اضافہ کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button