Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پولیو مہم: تین دن میں 6لاکھ 88 ہزار892 بچوں کی پولیو ویکسینیشن کی گئی

ضلع ملتان میں پولیو کے خلاف مہم کے پہلے تین ایام میں 6لاکھ 88 ہزار892 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا دئیے گئے ہیں اور مہم کے لئے مقرر کئے گئے ہدف کا91 فیصد ٹارگٹ حاصل کر لیا گیا ہے۔
پولیو کے خلاف مہم کے دوران 64 ہزار بچے گھروں پر موجود نہیں تھے۔ پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران بقیہ دو دن بطور کیچ اپ ڈے مہم جاری رہے گی اور مہم کے دوران گھروں پر موجود نہ ہونے والے بچوں کو دوبارہ وزٹ کرکے پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔100 فیصد کوریج کے حصول تک پولیو مہم جاری رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button