Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پہلے ادھار دو،اساتذہ کے تبادلے نہیں ہوں گے

پنجاب آئی ٹی بورڈ نے اساتذہ کےتبادلے کرنے سے معذرت کرلی۔
بتایا گیا ہے کہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا پی آئی ٹی بی سے کیے گئے معاہدہ کی پاسداری نہ کرنے پر پی آئی ٹی بی نےای ٹرانسفر اوپن کرنے انکار کردیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام کا مطالبہ ہے کہ جب تک سابقہ ادائیگیاں نہیں کی جاتیں، ای ٹرانسفر سسٹم اوپن نہیں ہوگا، جس کی وجہ سے یکم جولائی سے تبادلے شروع کرنے کا منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button