Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے پارٹنر سکولوں کا مطالبہ تسلیم کرلیا

پیف کے سکولوں میں طلبا کے ریکارڈ کی تصدیق کا عمل اب ایک ہفتے بعد شروع کیا جائے گا۔
بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی پیف اسد نعیم نے پیف پارٹنرز کے اصرار پر ڈائریکٹر (ایم اینڈ ای) کو پارٹنرسکولوں کیایس آئی ایس ویری فکیشن2اگست 2021کی بجائے 9اگست 2021سے شروع کرنے کی ہدایت جاری کردیں ، جس کا مقصد پیف پارٹنرز کو طلباء کے کوائف اور دیگر سکول ریکارڈ کی درستگی کے لیے مزید وقت مہیا کرنا ہے۔ اس طرح ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد تصدیق کا عمل شروع کیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button