Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات منظر عام پر

حکومت نے ڈیزل پرلیوی 8.44 روپے فی لیٹر سے بڑھاکر12.44روپے کردی گئی ہے اور ڈیزل پرجی ایس ٹی 10.32 روپے سے کم کرکے 6.75 روپے فی لیٹرکردیا گیا ہے۔
پیٹرول پرلیوی 9.5 روپے سے بڑھا کر فی لیٹر 13.53 روپے کردی گئی اور پیٹرول پرسیلز ٹیکس 6.84 روپے فی لیٹر سے کم کرکے 1.43 روپے فی لیٹرکیا گیا ہے۔
مٹی کے تیل پرپی ڈی ایل 2.06 روپے فی لیٹر اور جی ایس ٹی 7.32 روپے فی لیٹر عائد ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button