Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار

پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی ،جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔
کنیکٹنگ راڈ ٹوٹنے سے طیارے کے نوز وہیل کو شدید نقصان پہنچا، حادثے کے بعد پی آئی اے کا ائیربس طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا۔
حادثے کی وجہ سے اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button