Paid ad
Breaking NewsNationalSportsتازہ ترین

پی ایس ایل میں غفلت برتنے والے افراد کے خلاف کارروائی کاعندیہ

چئیرمین کا اظہار مایوسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آٖف ڈائریکٹر کے اجلاس میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بائیو سیکیور پروٹوکولز اور ضمنی قوانین کے جائزے کے لیے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی ہدایت پر تشکیل کردہ دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پر مبنی ایک پریزنٹیشن پیش کی گئی۔

بی او جی نے رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد رپورٹ میں سامنے آنے والی خامیوں پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس میں بہتری کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں ۔

بی او جی نےمربوط اور سخت پروٹوکولز کے نفاذ سمیت فیکٹ فائنڈنگ پینل کی جانب سے پیش کردہ تمام تجاویز کی تائید کی ہے، جس میں شرکاء کی صحت اور حفاظت کے پیش نظرمقررہ کوویڈ 19 ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کےخلاف زیرو ٹولیرنس پالیسی اپنانا بھی شامل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button