Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کیلیے جسٹس (ر) عظمت سعید الیکشن کمشنر مقرر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے انتخابات کے لیے جسٹس (ر)عظمت سعید کو الیکشن کمشنرمقرر کردیا گیا۔
جسٹس(ر) عظمت سعید کی بطور الیکشن کمشنر تقرری وزیراعظم عمران خان نے کی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے تحت ملک کا وزیراعظم بورڈ کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے، اسی حیثیت سے وزیراعظم نے یہ تعیناتی کی ہے۔
خیال رہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی 4 ستمبر 2018 کو اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے تھے اور آئندہ ماہ ان کی 3 سالہ مدت ختم ہورہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button