Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈپٹی خزانہ دار زکریا یونیورسٹی کو بڑی ذمےداری مل گئی

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں خزانہ دار تعینات کردیا گیا۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں  کہاگیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے ڈپٹی خزانہ دار محمد ریاض کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے خزانہ دار کا اضافی چارج دیا جاتا ہے، وہ چھ ماہ یا اس اسامی پر مستقل تعیناتی تک اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button