Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈینگی کے بارے میں آگاہی کےلئے سکولوں میں زیرو پیریڈ فوری شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ اعلیٰ حکام کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پیریڈ شروع کیا جائے، جس میں ڈینگی کے بارے میں آگاہی دی جائے، اور ماحول کو آلودگی اور اس بیماری سے بچاو کے بارے میں بتایا جائے۔
تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بارے میں روزانہ کی تفصیل ڈینگی پورٹل پر اپ لوڈ کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button