Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کمشنر ملتان نے کورونا کو شکست دے دی

کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے کورونا سے صحت یابی کے بعد سرکاری ذمہ د اریاں سنبھال لیں۔

کمشنر ملتان نے کورونا کو شکست دے دی،
کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے کورونا سے صحت یابی کے بعد سرکاری ذمہ د اریاں سنبھال لیں۔کمشنر جاوید اختر محمود نے ترقیاتی منصوبوں گراں فروشی ذخیرہ اندوزی بارے جائزہ اجلاس طلب کرلئے جبکہ چیرمین ثالثی کونسل ہونے کے ناطے طلاق خلع کے 40 کیسز پر بھی فیصلے دیے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے دوران بھی سرکاری امور نمٹاتا رہا ہوں۔صحتیابی کے بعد حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے مزید محنت کروں گا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ کورونا خطرناک مرض ہے، شہری لازمی ماسک پہنیں۔کورونا وبا ہے، احتیاط ہی میں شفا ہے کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ نیک تمناوں کیلئے تمام شہریوں کا شکرگزار ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button