Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کمشنر ملتان کا امتحانی مرکز کا دوہ

کمشنر ملتان ڈویژن اختر محمود نے پائلٹ سکول میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کیا، اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ کرونا ایس او پیز پر مکمل عملداری کروائی جائے۔ شفاف امتحانی عمل نسل نو کی ترقی کا ضامن ہے۔بوٹی مافیا محنتی بچوں کی محنت کا دشمن ہے۔ معاشرے کے اس ناسور کی نشاندہی کرکے اس کا خاتمہ کرنا ہم سبکا فرض ہے۔
کمشنر جاوید اختر محمود نے ہدایت دی کہ امتحانی سنٹروں میں کسی بھی غیر متعلقہ فرد کو سنٹر کے اندر ہرگز داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
کمشنرنے طلباء سے سنٹر میں انتظامات ،عملے کے رویے بارے بھی بات چیت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button