Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی

25 تجارتی مراکز کو سیل ، 14بسیں بند کردیں گئی

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ،،،،،،،،25 تجارتی مراکز کو سیل ، 14بسیں بند کردیں گئی۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 تجارتی مراکز کو سیل کیا گیا۔مسافروں کے لئے سینی ٹائزر کا اہتمام نہ کرنے پر14 بسوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔

سیکرٹری آرٹی اے رانا محسن نے بس مالکان پر41 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔پرائسس مجسٹریٹ نعمان عابد بھیس بدل کر رکشہ چلاتے ہوئے مارکیٹ جا پہنچے۔انہوں نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 برینڈڈ کمپنیوں کے شوز سٹورز کو سیل کر دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد زبیر نے شجاع آباد میں19 دکانوں کو سر بمہر کر دیاجبکہ کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالوں کو مجموعی طور پر83ہزار 900 روپے جرمانہ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button