Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

کورونا کے وار ، ٹیکنکل کالجز عید تک بند کردئے گئے۔

ٹیوٹا نے کورونا کی بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 13 اضلاع میں تعلیمی اداروں کو عیدالفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ان اضلاع میں لاہور، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یارخان، راولپنڈی، ملتان اور دیگر اضلاع شامل ہیں،

19 اپریل سے باقی اضلاع میں پیر اور جمعرات کے روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، دو روز فنی تعلیمی اداروں کو سخت ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں متعلقہ تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،

ٹیکنیکل بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے، فنی تعلیمی بورڈ کے تحت 12 جولائی سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button