Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کورونا کے وار جاری:زکریا یونیورسٹی کا الیکٹریشن بھی شکار ہوگیا

کورونا زکریا یونیورسٹی میں اپنا شکار جاری رکھا ہوا ہے، اساتذہ کے بعد کلاس فور کے ملازمین بھی اس کی زد میں آرہے ہیں ۔

گزشتہ روز یونیورسٹی کاالیکٹریشن استاد اعجاز احمد بھی کورونا کا شکار ہوکر نشتر ہسپتال پہنچ گئے۔

وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں تاہم ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ، انہوں نے تمام احباب سے دعا صحت کی اپیل کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button