Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کونسپٹ آف ہیریٹیج اور سیسٹین ایبل ڈیزائن کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

والڈ سٹی اور بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ بلڈنگ و آرکیٹیکچر انجنئیرنگ کے زیر اہتمام کونسپٹ اف ہیریٹیج اور سیسٹین ایبل ڈیزائن کے موضوع پر سیمنار منعقد ہوا ۔
جس کا مقصد طلبا میں ہیریٹیج کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ سیمنار کے چیف گیسٹ آرکیٹیکٹ پروفیسر پرویز وینڈل نے طلبا کو ہیریٹیج کو محفوظ کرنے کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کیا اور ملتان کے ہیریٹیج کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا اور اس ضمن میں مس سمیرا کی کاوشوں کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button