Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

گیس کی بندش کے خلاف مرغا بن کر احتجاج

ملتان میں شالیمار کالونی ، خیر المعارف روڈ کے مکینوں نے گیس کی بندش کے خلاف مرغا بن کر احتجاج کیا۔
ان کاکہناتھا کہ گیس بندش سے چولہے ٹھنڈے، بچے ناشتہ کے بغیر سکول جانے پر مجبور ہیں، ہوٹل مالکان نے روٹی، ٹال والوں نے لکڑی مہنگی کر دی ہے۔
جی ایم سوئی گیس کو شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہورہا، گیس جلد بحال نہ ہوئی تو جی ایم سوئی گیس آفس کا گھیراؤ،دھرنا دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button