Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان کر دیا ہے۔
سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں تعینات اساتذہ پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے پر ایچ ای سی سے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی۔
پاکستان سے تین سال قبل پی ایچ ڈی کی ڈگریاں رکھنے والے اساتذہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں تعینات مستقل اساتذہ کو ہی شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔ پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کیلئے20 ستمبر آخری تاریخ مقرر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button