Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی ایکویلئنس کا مینوئل سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

ایچ ای سی طالبعلموں کو ایکوالینس ڈگری آن لائن فراہم کرے گا، سرٹیفکیٹ اپلائی کرنے کے لئےڈگریوں کی ایچ ای سی تصدیق ضروری ہے۔
ایچ ای سی نے سرٹیفکیٹ کے لیے 2 ہزار روپے فیس مقرر کر رکھی ہے، امیدواروں کو سرٹیفکیٹ کیلئے کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلائی کرنا ہوگا۔
ایچ ای سی نے طالبعلموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اب مینوئل طریقے سے سرٹیفکیٹ کے لئے درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button