Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو میپکو ایمپلائز یونین کی محنت کشوں کے عالمی دن کی تقریب

یکم مئی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملتان بختیار لیبر ہال میں ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجر کی زیر صدارت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں میپکو ریجن سے آئے ہوئے عہدیداران نےشرکت کی،تقریب کے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ملک میں محنت کشوں کی عام بےروزگاری،غربت اور ضروریات زندگی کی اشیاء میں کمر توڑ مہنگائی،غریب بچوں کی تعلیم سے محرومی،کم سن بچوں سے جبری مشقت،خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور ان کا استحصال ختم کریں،ملک کو غیر ملکی قرضوں سے نجات دلوا کر اس ملک میں قائم امیر اور غریب کے واضح فرق کو مکمل طور پر ختم کریں۔

اجلاس سے شکیل بلوچ،سجاد بلوچ،چوہدری محمد خالد،رانا محمد انور،چوہدری محمد یونس،شاہد باری چوہان،میاں محمد احمد موحل،چوہدری عابد علیم،حاجی الطاف مہار،چوہدری شبیر گجر،چوہدری سہیل ستار،عبدالصمد جوئیہ،چوہدری محمود امجد،راشد یامین،رانا زاہد جاوید،فیاض خان،محمود اسلام،حاجی نذیر،چوہدری زلفی،ملک الطاف،شہباز احمد بھٹی،شوکت شیدانی،طارق صدیقی،میاں افتخار،بابر ملک،سید عاطف زیدی،سلیمان بلوچ،ملک تنویر،حافظ اظہر رضا،چوہدری شفاقت،مسعود علوی،عنصر عباس،چودھری مبشر،رانا عمران،چوہدری اظہر،الیاس جٹ،رانا طیب،شوکت بلوچ،مظہر عباس،رانا خضر،عمران بشیر،عاطف خان،سلیم گیلانی،عاصم علی،رانا کاشف،عمیر وقاص بلوچ،اختر بھٹی،حامد ریاض،رانا نواز،ذیشان سیال،مختیار انصاری،امجد ڈوگر،عبدالرحیم مجاہد،میاں عزیز الرحمان،مختیار بخاری،ذیشان پیرزادہ، عارف ذکی،راؤ ماجد،شہباز علی،رانا سلیم تاج،چوہدری زاہد،میاں علیم،مدثر بھٹی،اکرام آرائیں،امیر علی،چودھری سلیم،ساجد علوی،عامر جمیل،عاشق ڈوگر،الطاف حسین،عشرت علوی،فیاض راں، رانا شاہد،امیر غوری,اجمل سیال،شاہد رضا ملک، اکبر طاہر، رانا عمران،چودھری شہباز رندھاوا،رانا حماد،حامد علی فہیم،راؤ محمد اقبال،عادل ملک، خرم خان، عقیل زاہد، انوار گجر، عمران گجر، رانا نوید، رانا حسنین، رانا خلیل، ذیشان صدیقی ،طارق سلیم،چوہدری راشد ،سعید سیال، عثمان راں، خلیل لاشاری،رانا رضوان، ،عبدالواحد ہاشمی،جاوید اشرف ،شیخ عارف ،منظور اعوان، ،شباب خان و دیگر ،عہدیداران، ممبران، کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button