Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو یونین کی الیکشن سرگرمیاں شروع،مظفر گڑھ کا دورہ

ریجنل چیئرمین چوہدری غلام رسول گجر کی قیادت میں عہدیداران کے وفد میں شامل شکیل بلوچ،سجاد بلوچ،رانا محمد انور،رانا زاہد جاوید،سید عاطف زیدی،حاجی الطاف مہار،طارق صدیقی،محمد سلیمان بلوچ،مسعود علوی،ملک اکبر طاہر،رانا عمران،عثمان لیاقت راں،چوہدری اظہر،مظہر عباس کے ہمراہ ایڈیشنل چیف انجینئر نذر محمد ڈب سے تفصیلی ملاقات ہوئی،مظفر گڑھ سرکل کے حوالے سے مسائل پر گفتگو ہوئی میٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل نعیم اختر سامٹیہ بھی موجود رہے۔

بعد ازاں ریجنل چیئرمین نے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین میپکو مظفرگڑھ زون کے عہدیداران سے میپکو ریجن میں ہونے والے متوقع ریفرینڈم کے حوالے سے الطاف حسین ،زونل وائس چیئرمین حافظ محمد جاوید،زونل سیکرٹری میاں محمد افتخار،زونل جوائنٹ سیکرٹری ظفر اقبال نتکانی نے ڈویژنل،سب ڈویژنل عہدیداران کے ہمراہ محمد اکرم گوپانگ،اشتیاق بلوچ،عرفان باجوہ،اعجاز عباس بھٹہ،ذیشان شاہ،عمران سہیل،میاں فاروق احمد،محمد رمضان،ظہور احمد،مجاہد عباس خان،ملک ارشد اقبال،میاں یاسر عزیز،مرتضی کمال سے میٹنگ کی،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے عہدیداران ملازمین کے ساتھ مکمل رابطہ میں رہیں،گزشتہ ادوار میں یونین کی جانب سے ملازمین کے حل کئے جانے والے مسائل اس بات کی غمازی کرتے ہیں،کہ ہم ملازمین کے حقوق مکمل تحفظ کرنا جانتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button