Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

یوسین بولٹ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مارشل جیکب دنیا کے تیز ترین آدمی بن گئے

ٹوکیو اولمپکس میں اطالوی کھلاڑی مارشل جیکب نے نئی تاریخ رقم کردی۔100 میٹر ریس میں اٹلی کے کھلاڑی مارشل جیکب نے کامیابی حاصل کی ہے اور وہ دنیا کے تیز ترین انسان قرار پائے ہیں۔جیکب نے 9.8 سیکنڈ میں 100 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔ واضح رہے کہ یوسین بولٹ کا اولمپکس 100 میٹر ریس کا ریکارڈ 9.63 سیکنڈ کا ہے۔100میٹر ریس میں امریکی ایتھلیٹ کا دوسرا جب کہ کینیڈین ایتھلیٹ کا تیسرا نمبر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button