Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکساں نصاب کا کام پہلی سےپانچویں جماعت تک مکمل

یکساں نصاب کا کام پہلی سےپانچویں جماعت تک مکمل کرلیاگیا۔سکولوں کوکتابوں کی تقسیم شروع کردی گئی۔ گرمی کی چھٹیوں سے پہلے طلبا کو نصاب فراہم کردیا جائے گا ۔
دوسری طرف اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام یکساں قومی نصاب کے حوالے سے نجی اور سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی تربیت کا آغاز 14جولائی سے ہوگا۔
تربیت کے حوالے سے تمام تر انتظامات کی ذمہ داری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہوں کو دے دی گئی ۔تمام اضلاع کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو 8جولائی تک پرائمری تک یکساں نصاب کی ترسیل یقینی بنانے اورپرائمری اساتذہ کی 25جون سے 5جولائی تک ٹریننگ رجسٹریشن کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button