Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

القادر ملتان سپر لیگ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ، اکیسویں میچ کا فیصلہ

القارد میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام القادر ملتان سپر لیگ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے 21 ویں میچ میں میرالی کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 103 رنز بنائے۔

محمد سہیل 53 عامر 18 رنز بنائے۔ چناب کلب کی طرف سے باؤلنگ میں عبدالرحمان نے 4 عالمگیر ۔بلال خان نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے. چناب کلب نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ طیب 34 محمد عل 33 اور عالم زیب نے 29 رنز بنائے۔میرالی کلب کی طرف سے باؤلنگ میں عاطف خان اور فیصل نے 1,1وکٹ حاصل کی۔

مین آف دی میچ عبدالرحمان قرار پائے۔

امپائرنگ کے فرائض عبدالرؤف اور محمد آصف نے سر انجام دئیے۔ٹورنامنٹ کے 21 ویں میچ غالب جمخانہ کلب نے پہلے کھیل کر 187 رنز بنائے۔ فالکن کلب کی طرف سے باؤلنگ میں محمد اویس 4 معاذ اور اشفاق نے 1,1 وکٹ حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے فالکن کلب ہی 187 رنز بنا سکی۔ عاطف خان 62 اویس 37 شہزاد نے 21 رنز بنائے۔غالب جمخانہ کی طرف سے باؤلنگ میں احمد حسن اور سلطان خان نے 2,2 احمد نے 1 وکٹ حاصل کی۔

دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ دئیے گئے ۔میں آف دی میچ محمد اویس قرار پائے۔

۔بحثامپائرنگ کے فرائض منظور لطیفی اور عبدالرؤف نے سر انجام دیئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button