Breaking NewsSportsتازہ ترین
دوسرا علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ 8 اکتوبر سے شروع ہوگا

دوسرا علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ جس میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں شریک کریں گی، جو کے 8 اکتوبر سے ڈویژنل سپورٹس گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔
جس کی اوپننگ کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک کریں گے۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سفیر حسین شاہ اور سیکرٹری خرم علی نقوی، میڈیا کوآرڈینیٹر علی رضا ہوں گے۔