Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکساں نصاب کےساتھ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابیں پڑھانے کی منظوری

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے یکساں نصاب کے ساتھ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں کو این او سی جاری کر دیئے۔
بورڈ نے پہلی تا دسویں جماعت تک کیلئے پرائیویٹ کتابوں کی منظوری دی گئی ہے، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے پبلشرز کی 125 پرائیویٹ کتابوں کی سکولوں میں پڑھانے منظوری دی گئی ہے، منظور شدہ پرائیویٹ کتابیں سکولوں میں یکساں نصاب کے ساتھ بطور ٹیکسٹ بک پڑھانے کی اجازت ہوگئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button