Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

5 ایس ڈی اوز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے 5ایس ڈی اوز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

ایس ڈی اوکنسٹرکشن سیکنڈسب ڈویژن ملتان محمد کامران کو خالی آسامی پر ایس ڈی او آپریشن میپکو نواں شہر سب ڈویژن تعینات کیاہے ان کے پیشرو ایس ڈی او نواں شہر سب ڈویژن محمد اسلم طاہر اپنی مدت ملازمت پوری کرکے سروس سے ریٹائرہوگئے ہیں۔

ایس ڈی او (اے ٹی بی) ملتان سرکل محمد فیصل ممتاز کو ایس ڈی اوکنسٹرکشن سیکنڈسب ڈویژن ملتان، ایس ڈی او چوک سرورشہید سب ڈویژن فرحان احمد خان کو پاورہاؤس سب ڈویژن پاکپتن اور ان کے پیشرو ایس ڈی او محمد سعید کو بونگاحیات سب ڈویژن، ایس ڈی او بونگاحیات سب ڈویژن محمد اقبال بھٹی کو ایس ڈی او چوک سرورشہید سب ڈویژن تعینات کیاگیاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button