Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چھٹی این ایس کرکٹ لیگ2022ء کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی

قومی بچت کے زیر اہتمام چھٹی این ایس کرکٹ لیگ2022ء کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی, اور وینیوز کا بھی انتخاب کر لیا گیا۔

ریجنل ڈائریکٹر ارسلان اسلم ملک کی زیر صدارت این ایس لیگ 2022ء کے سلسلے میں منعقدہ دوسرے انتظامی اجلاس کو بتایا گیا کہ چھٹی این ایس لیگ کا آغاز 10مارچ سے زواری کرکٹ سٹیڈیم پر ہو گا ،اور رنگا رنگ ایونٹ تین روز جاری رہے گا ۔
میچز دن کی روشنی اور رات کو فلڈ لائٹس میں کھیلےجائیں گا ۔
ایونٹ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں شرکت کریں گی۔
افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں ادارہ قومی بچت کے اعلی حکام بھی شرکت کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button