Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کے ایڈمشن کے لئے اب سات میرٹ لسٹیں لگیں گی

یونیورسٹی انتظامیہ نے مختلف شعبوں میں سوفیصد داخلو ں کو یقینی بنانے کےلئے میرٹ لسٹیوں کی تعداد میں تبدیلی کردی ہے ۔
اب مارننگ پروگرام کی 3 کی بجائے 7 لسٹیں لگیں گی، جبکہ ایوننگ پروگرام کی 5 لسٹیں لگیں گی، مارننگ کلاسز 27 ستمبر 2021 اور ایوننگ کلاسز 11 اکتوبر 2021 سے شروع ہونگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button